کیلاش ستیارتھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیلاش ستیارتھی
(ہندی میں: कैलाश सत्यार्थी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1954ء (70 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ودیشا[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت[5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی برکت اللہ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انجینئر،  اکیڈمک،  برقی مہندس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سال کا انسانیت پسند (2015)[6]
نوبل امن انعام  (2014)[7][8]
ولنبرگ تمغا (2002)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیلاش ستیارتھی (ہندی: कैलाश सत्यार्थी) (پیدائش 11 جنوری، 1954ء) حقوق اطفال کے ایک بھارتی کارکن جنہیں 2014ء میں نوبل انعام برائے امن دیا گیا ہے۔ یہ انعام پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور کیلاش دونوں کو مشترکہ طور پر دیا گيا۔

وہ بچہ مزدوری کے خلاف بھارتی مہم میں 1990ء کی دہائی سے ہی سرگرم ہیں۔ کیلاش ستیارتھی نے حقوق اطفال کے لیے ایک تنظیم بچپن بچاؤ آندولن (बचपन बचाओ आन्दोलन) کے نام سے قائم کی، اس تنظیم نے تقریباً 80 ہزار بچہ مزدوروں کو اب تک مزدوری سے ہٹا کر ان کی تعلیم کے بندوبست میں مدد کی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کا اصل نام کیلاش شرما ستیارتھی ہے۔ کیلاش ستیارتھی 11 جنوری 1954ء کو ضلع ودیشا،مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kailash-Satyarthi — بنام: Kailash Satyarthi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/satyarthi-kailash — بنام: Kailash Satyarthi
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030159 — بنام: Kailash Satyarthi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Kailash Satyarthi - Nobel Prize — ناشر: نوبل کمیٹی
  5. http://www.thehindu.com/news/international/world/malala-kailash-satyarthi-win-nobel-peace-prize/article6488625.ece
  6. http://news.harvard.edu/gazette/story/2015/10/nobel-laureate-honored-with-humanitarian-of-the-year-award/
  7. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2014/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2014
  8. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/

بیرونی روابط[ترمیم]