حیدر عباس رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدر عباس رضوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل تشیع
جماعت متحدہ قومی موومنٹ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3 One son and two daughters
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انجینئر،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fields کیمیائی ہندسیات
Institutions Engineering Management Consultant

سید حیدر عباس رضوی متحدہ قومی موومینٹ کے ایک رہنما ہیں۔ حیدر عباس رضوی 2 فروری 1969ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور گلشن اقبال کراچی میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومینٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈربھی رہ چکے ہیں۔

تعلیم

سید حیدر عباس رضوی نے 1990ء میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے میکینیکل انجینئری میں بی ای کیا، 1992ء میں کراچی یونیورسٹی سے اپلائڈ کیمسٹری میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی اور 1998ء میں یونیورسٹی آف ڈیٹرائٹ میرسی یوایس اے ایم ایس سی کیمیکل انجینئری کی ڈگری حاصل کی۔ پیشے کے لحاظ سے وہ انجینئری مینیجمینٹ کنسلٹینٹ ہیں۔

ذاتی زندگی

سید حیدر عباس رضوی کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ وہ سائبیریا، رومانیہ، جارجیا، تنزانیہ، اسٹونیا اور آئیوری کوسٹ کا سفرکر چکے ہیں۔ انھیں سیاست کے علاوہ، کتب بینی، اردو لٹریچر، اردو شاعری، کرکٹ اور شطرنج کا بھی بہت شوق ہے۔