لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن
Lala Musa Jn Railway Station
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن
محل وقوعلالہ موسیٰ
متناسقات32°42′00″N 73°56′57″E / 32.7000°N 73.9492°E / 32.7000; 73.9492متناسقات: 32°42′00″N 73°56′57″E / 32.7000°N 73.9492°E / 32.7000; 73.9492
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLLM
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
دیونا جولیانی
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن چک پیرانا
اختر کرنانہ شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن ٹرمینس
Map

لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے۔ اور یہاں سے شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن کے ذریعے ملکوال، کھیوڑہ، پنڈ دادن خان، سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ اور فیصل آباد کے لیے گاڑی بدلی جا سکتی ہے۔

یہاں نکلنے والی برانچ لائن لالاموسیٰ ، شورکوٹ کینٹ برانچ لائن ہے جس پر سرگودھا جنکشن اور شاہین آباد جنکشن واقع ہیں۔ لالاموسیٰ جنکشن سے مڑنے والی موجودہ گاڑیوں میں ملت ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس اور چناب ایکسپریس شامل ہیں۔ ملت ایکسپریس حویلیاں سے کراچی براستہ لالاموسی، سرگودھا، جھنگ اور شورکوٹ جاتی ہے جبکہ ملت ایکسپریس لالا موسیٰ سے شروع ہو کر براستہ سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد اور کراچی تک جاتی ہے۔ جبکہ چناب ایک پیسنجر ٹرین ہے جو سرگودھا سے لالاموسیٰ کے درمیان چلتی ہے۔

معلومات[ترمیم]

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LLM ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ میں واقع ہے

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔