میانوالی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میانوالی ریلوے اسٹیشن
Mianwali Railway Station
محل وقوعمیانوالی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMWI
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
کندیاں جنکشن کوٹری-اٹک لائن پائی خیل
Map

میانوالی ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر کندیاں جنکشن اور پائی خیل ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔

لاہور سے ماڑی انڈس کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی کا نام بھی میانوالی شہر کے نام پر میانوالی ایکسپریس رکھا گیا ہے۔ میانوالی میں چشمہ بیراج، نمل جھیل، نمل وادی کے علاوہ کالاباغ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے جہاں نمک کے سرخ پہاڑوں سے دریا سندھ کا نظارہ قابل دید ہوتا ہے یہیں دریا سندھ پر داؤد خیل، لکی مروت نیروگیج ریلوے لائن خوبصورت پل تعمیر کیا گیا ہے۔

معلومات[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق میانوالی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MWI ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

میانوالی ریلوے اسٹیشن میانوالی میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]