عباس پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکآزاد کشمیر،پاکستان
صوبہآزاد کشمیر
ضلعضلع پونچھ
رقبہ
 • کل327 کلومیٹر2 (126 میل مربع)
بلندی459 میل (1,506 فٹ)
آبادی (1998)
 • کل48,000
 • تخمینہ (2006)57,000
 • کثافت175/کلومیٹر2 (450/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رمز بعید تکلم05824
قصبہ جات1
یونین کونسل3
ویب سائٹwww.facebook.com/abbaspur.ak

عباس پور (انگریزی: Abbaspur) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہے۔ یہ شہر رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس سے منسوب ہے۔ 1947ء سے قبل یہ گوپال پور کے نام سے مشہور تھا۔ زمانہ قدیم سے اسے علاقہ ٹاٹ بھی کہا جاتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔