تمغاجات ایشیائی کھیل 1962ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشیائی کھیل 1962ء (باضابطہ طور پر Fourth Asian Games (چوتھے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 اگست تا 4 ستمبر 1962ء تک انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندی[ترمیم]

  میزبان ملک
درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  جاپان (JPN)||73||56||23||152
2  انڈونیشیا (INA) ||11||12||28||51
3  بھارت (IND)||10||13||10||33
4  پاکستان (PAK)||8||11||9||28
5  فلپائن (PHI)||7||6||24||37
6  جنوبی کوریا (KOR)||4||9||10||23
7  تھائی لینڈ (THA)||2||6||4||12
8  ملائیشیا (MAL)||2||4||9||15
9  برما (BIR)||2||1||5||8
10  سنگاپور (SIN)||1||0||2||3
11  سیلون (CEY)||0||2||3||5
12  ہانگ کانگ (HKG)||0||2||0||2
13  افغانستان (AFG)||0||0||1||1
13  کمبوڈیا (CAM)||0||0||1||1
13  ویتنام (VIE)||0||0||1||1
کل 120 122 130 372

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]