کوفز دیل دراچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوفز دیل دراچ (Catalan pronunciation: [kɔvəz əɫ ˈdɾak] جسے رائج الوقت کاتالان میں Coves del Drac لکھتے ہیں، اسپینی میں: Cuevas del Drach، [[انگریزی ربان میں: "Caves of Drach"، ادب میں: "Dragon caves") چار پہاڑیوں کا نام ہے جو میورکا (Majorca) اور بلیارک ٹاپو (Balearic Islands) اسپین میں موجود ہیں۔ یہ ماناکور (Manacor) بلدی حدود کے دائرے میں آتے ہیں جو که پورتو کرستو (Porto Cristo) کی بستی کے پاس ہے۔ ان پہاڑیوں کو سب سے پہلے ایک خط میں 1338 میں تذکرۃً لکھا گیا تھا۔ ان پہاڑیوں کی چوڑائی 25 میٹر ہے اور ان کی لمبائی 2۔4 کیلومیٹر ہے۔ ان چار پہاڑوں کے نام اس طرز پر سے ہیں: کالی پہاڑی، سفید پہاڑی، لوئیس سلوادور (Cave of Luis Salvador) کی پہاڑی اور فرانسیسی لوگوں (Cave of the French) کی پہاڑی۔

ان پہاڑیوں کے بننے کا اصل سبب میڈٹرینین ساگر سے زوردار پانی کا اچانک نکلنا اور کچھ محققین کے سوچنے کے مطابق یہ بہت پہلے کے دور سے چلا آ رہا ہے۔ ایک دھرتی کے بیچ کی ندی بھی یہاں پائی جاتی ہے جسے مارتل ندی کہتے ہیں جو که 115 میٹر لمبی اور 30 میٹر چوڑی ہے۔ اس ندی کو فرانسیسی سیاح اور سائینسدان ایدوارد آلفرید مارتل (douard-Alfred Martel) کے نام پر رکھا گیا ہے جو که ایک علمِ کہفیات speleology کے والد مانے جاتے ہیں۔ اس نے ان پہاڑیوں کا تفصیلی جائزہ 1896 میں کیا تھا۔ ایک جرمن پہاڑیوں کے سیاح اور کھوج کنندہ ایم٠ ایف٠ ویل نے سفید اور کالی پہاڑیوں کے نقشے 1880 میں اتارے تھے۔ مارتل نے دو اور پہاڑیوں اور دھرتی کے نیچے سے نکلنے والی ندی کو کھوج نکالا تھا۔[1]

یہ چاروں پہاڑیاں عوام الناس کے لیے کھُلے ہیں اور ملورکا کے لیے جاذبیت کا اہم سبب ہے ہیں۔ یہاں آنے والے سیاحوں کا سفر چار موسیقاروں کی چھوٹی سی موسیقی ریز پیش کش کے ساتھ اختتام کو پہنچتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mallorca Days Out | Areas of Mallorca | Llevant | Caves of Drach | Caves of Hams"۔ 01 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2014 

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]