پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو
El Bibio bullring
عمومی معلومات
قسمBullring
معماری طرزNeo-Mudéjar
پتہc/ Ezcurdia, 33203 Gijón
ملکہسپانیہ
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528
موجودہ کرایہ دارCircuitos Taurinos
آغاز تعمیر1886
افتتاحاگست 12، 1888؛ 135 سال قبل (1888-08-12)
مرمت1997
مالکGijón City Hall
ابعاد
قطر50 m
ڈیزائن اور تعمیر
معمارIgnacio de Velasco
دیگر ڈیزائنرزCarlos Velasco Peyronnet
دیگر معلومات
بیٹھنے کی گنجائش9,258
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
مقامGijón, ہسپانیہ
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528
باضابطہ نام: Plaza de Toros de El Bibio
قسمNon-movable
معیارMonument
نامزد کردہ1992
حوالہ #۔RI-51-0007222

پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو کا اگست 12، 1888ء میں افتتاح کیا گیا تھا۔ لئز مزاتینی اور رفائیل دیرا بیجارانو نے یہاں پہلی بار بیلوں کی لڑائی میں حصّہ لیا تھا۔

یہ بیلوں کی لڑائی کی عمارت اسپین کی خانہ جنگی میں برباد ہو گئی تھی۔ اسے 1997ء میں نیا روپ دیا گیا تھا۔ مارچ 20، 1992ء کو اس مقام کو بیئن دے انتیریس کلچرل (Bien de Inters Cultural) کے زمرہ میں لایا گیا تھا۔[1]

بیلوں کی لڑائی کے علاوہ اس پرسرعمارت کو سنگیت کی محافل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]