انوشہ انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوشہ انصاری
(انگریزی میں: Anousheh Ansari ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشہد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پلانو، ٹیکساس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج میسن
جامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت ،  خلانورد ،  انجینئر ،  ماہر فلکیات ،  کاروباری ،  کمپنی منیجر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
مشن
سایوز ٹی ایم اے-9
سایوز ٹی ایم اے-8   ویکی ڈیٹا پر (P450) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہوریٹیو ایلگر اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انوشہ انصاری (ولادت: 12 ستمبر 1966ء) پہلی ایرانی نژاد امریکی مسلم خاتون ہیں جنھوں نے خلا کا سفر کیا۔ ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئیں۔ مس انصاری اس وقت ٹیلی کام سیکٹر کی ایک کامیاب کاروباری خاتون ہیں۔ انھوں نے سیاح کی حیثیت سے خلا کا سفر کیا۔ خیال ہے کہ انھوں نے خلائی سفر کے لیے بیس ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔ 18 ستمبر 2006ء میں راکٹ نے بیکونور سے مقامی وقت کے مطابق دس بج کر دس منٹ پر خلا کے لیے اڑان بھری۔ انوشہ انصاری کے ساتھ اس سفر میں روسی خلا باز میخیل ترن اور امریکی خلاباز مائیکل لوپز بھی شامل رہے۔ مس انصاری کو جاپان کی ایک کاروباری خاتون کی جگہ منتخب کیا گیا۔ جو اپنی کسی طبی پیچیدگی کی وجہ سے اس سفر پر نہیں جا پائیں۔

29 ستمبر کو ان کا خلائی جہاز زمین پر واپس لوٹا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Identifiants et Référentiels

بیرونی روابط[ترمیم]