موجودہ سرگرمیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حالات حاضرہ[ترمیم]

24 اگست 2006

- جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے استعمال سے گریز کرنے کے لیے دی گئی شراعت کا ایران کی طرف سے جواب غیر تسلی بخش ہے۔

- ایپل کمپیوٹرز نے 1،8 ملین بیٹریز کو معیار کی کمی کی وجہ سے واپس منگوا لیا ہے۔