نظریہ احصاء غزل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظریہ احصاء غزل (spin statistics theorem)، دراصل مقداریہ میکانیکات یعنی کوانٹم مکینکس میں ایک ایسے نظریہ کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی ذرے کی غــزل یا spin کا اس ذرے کی اختیار کردہ احصاء (statistics) کے ساتھ ربط یا تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔

  • احصاء = Statistics
  • غزل = Spin