تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:بہترین مضمون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شعیب صاحب، اچھی کوشش ہے، بہت خوب۔ ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے چلیں کہ بہترین مضمون کے لیے کوئی سانچہ بنا ہے جسے ان مضامین میں چسپاں کرسکیں؟ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:46, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)

ایک سوال میرا بھی ہے، ان مضامین کو کوئی بھی شخص بہتریں مضمون کا سانچہ لگا کر کسی بھی مضمون کو بہتریں کے زمرے میں شامل کر دے گا۔ اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:40, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
یہ صفحہ ایسے مضامین کے لیے ہے جو منتخب مضمون سے کم درجہ کے ہیں۔ بہترین سے لگتا ہے کہ یہ اعلی ترین ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اسے انگریزی کے مطابق (Good) "اچھا" پر منتقل کیا جائے۔ اگر انگریزی میں Best ہوتا تو شاید بہترین لکھنا درست ہوتا۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:25, 24 اگست 2016 (م ع و)

تبدیلی عنوان[ترمیم]

بہترین مضمون عنوان شاید مناسب نہیں کیونکہ منتخب مضمون سے کم درجہ کا ہے، جبکہ نام کی وجہ سے ابہام ہوتا ہے کہ سب سے اعلیٰ درجہ کا مضموں ہے۔ انگریزی پر یہ (Good article) کے نام سے ہے اس لیے اسے اچھا مضمون یا خاص مضمون کہا جانا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:38، 10 مئی 2021ء (م ع و)