متحرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متحرک کا مطلب ہوتا ہے کہ فی الوقت جاری ہے یا کام کر رہا ہے۔ انگریزی میں اسے (active) کہتے ہیں۔