ݨ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ݨ پنجابی اور شینا زبان کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے۔ اسے اݨون پڑھتے ہیں۔ پنجابی زبان میں اس حرف سے کوئی لفظ یا نام شروع نہیں ہوتا لیکن لفظ اظہار کے لیے طفیلی حرف ہے۔ سرائیکی میں اس کے استعمال کی کچھ مثالیں یہ ہیں۔ وݨ، کھݨ، مکھݨ، کھمݨ، لوݨ، پاݨـی، راݨی، سوہݨاں، ݙیݨ، ڳݨ، چُݨ، وڄݨ، اݨ بݨ، واݨ، سن٘ڄاݨ، کݨ مݨ


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ݨ ـݨ ـݨـ ݨـ