ݙ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ݙ پنجابی زبان کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے۔ اسے ݙے پڑھتے ہیں۔ ݙ کی مثالیں:
ݙانگ، ݙوئی، ݙاتری، ݙکھݨ، ݙیوا، ݙیـݨ، ݙہی، ݙیݙر، ݙاکو، ݙاڑھی، ݙاند، ݙند، ݙول، ݙانگ، ݙاچی

مزید دیکھیے[ترمیم]