بشر مومن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بشر مومن
بشر مومن کا اشتہاری پوسٹر
اشتہاری پوسٹر
نوعیترومان
نفرت
ہیجان خیز
تحریرزنجبیل عاصم
ہدایاتسید علی رضا اسامہ
نمایاں اداکارفیصل قریشی
اشنا شاہ
سمیع خان
سندس طارق
مظہر یاسر
ماہین رضوی
تھیم موسیقیوقار علی
افتتاحی تھیم"من موجی" از
ندا عرب، ابو محمد
موسیقارمحسن اللہ دتا
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط31
تیاری
عملی پیشکشآصف رضا میر
بابر جاوید
فلم سازفیصل قریشی
مدیرفیضان غوری
وقاص کریم
مقامکراچی
عکس نگاریفرحان گولڈن
عدنان بخاری
کیمرا ترتیبملٹی کیمرا سیٹ اپ
دورانیہ37 - 38 منٹ
پروڈکشن ادارہاے اینڈ بی انٹرٹینمنٹ
نشریات
چینلجیو انٹرٹینمنٹ
تصویری قسم1080p
576i
صوتی قسمڈولبی ڈیجیٹل 5.1
نشر اوّلپاکستان
14 مارچ 2014ء (2014ء-03-14) – 8 نومبر 2014 (2014-11-08)
بیرونی روابط
بشر مومن
اے اینڈ بی انٹرٹینمنٹ

بشر مومن 2014ء میں نشر ہونے والا ایک سلسلے وار پاکستانی ڈراما ہے جس کی ہدایات سید علی رضا اسامہ نے دی ہیں۔ ڈراما زنجبیل عاصم نے تحریر کیا ہے اور اے اینڈ بی انٹرٹینمنٹ کے تحت آصف رضا میر اور بابر جاوید اس کے تخلیق کار ہیں۔ ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں فیصل قریشی، سمیع خان، یاسر مظہر، اشنا شاہ، ماہین رضوی اور سندس طارق شامل ہیں۔

بشر مومن حسد، محبت، نفرت، رومان اور سنسنی خیزی کا نمونہ ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین ڈراما ہے۔ ڈرامے کی پہلی قسط جیو انٹرٹینمنٹ سے 14 مارچ 2014ء کو نشر ہوئی۔ 8 نومبر 2014ء کو 31 ویں قسط کے نشر ہونے کے ساتھ اس ڈرامے کا اختتام ہو گیا۔

کردار[ترمیم]

  • فیصل قریشی بطور بشر مومن۔ ایک امیر کبیر شخص اور ڈرامے کا ہیرو۔
  • اشنا شاہ بطور رضابہ۔ مستقبل میں بشر کی بیوی اور ڈرامے کی ہیروئن۔
  • سمیع خان بطور بلند بختیار۔ بشر کی چھوٹی بہن کا شوہر، ڈرامے کا دوسرا مرکزی مرد کردار۔
  • ماہین رضوی بطور ساحرہ۔ بشر کی بڑی بہن اور عادل کی بیوی جو رضابہ کا بھائی ہے۔
  • سندس طارق بطور طیبہ۔ بشر کی چھوٹی بہن، بلند کی بیوی۔
  • یاسر مظہر بطور عادل۔ رضابہ کا بڑا بھائی اور بشر کی بڑی بہن ساحرہ کا شوہر۔
  • مریم خلیف بطور پرویزہ۔ عادل اور ساحرہ کی اکلوتی اولاد۔
  • انور اقبال بطور بختیار۔ بلند بختیار کا باپ اور رضابہ کا سابقہ سسر۔
  • شہریار زیدی