کیماڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیماڑی پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے قصبہ جات میں سے ایک قصبہ کیماڑی ٹاؤن کی ایک یونین کونسل ہے۔ یہاں سے منوڑہ جانے کے لیے کشتیاں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔کیماڑی ریلوے اسٹیشن بھی کیماڑی میں ہی واقع ہے۔

سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری 20 اگست 2020ء کو دے دی

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°49′N 66°59′E / 24.817°N 66.983°E / 24.817; 66.983