فہرست ممالک بلحاظ غیر متعدی مرض سے موت کا خطرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ غیر متعدی مرض سے موت کا خطرہ (List of countries by risk of death from non-communicable disease) ہے، مثلا دل کی بیماری، کینسر، ذیابیطس یا دائمی سانس کی بیماری، 30 اور 70 کے درمیان عمر۔ اسے عالمی ادارہ صحت نے 2008ء میں شائع کیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او 2008 درجہ بندی[ترمیم]

درجہ ملک یر متعدی مرض سے موت کا خطرہ[1]
1  آئس لینڈ 10%
1  جاپان 10%
1  سویٹزرلینڈ 10%
4  آسٹریلیا 11%
4  اسرائیل 11%
4  اطالیہ 11%
4  ہسپانیہ 11%
4  سویڈن 11%
9  آسٹریا 12%
9  کینیڈا 12%
9  کوسٹاریکا 12%
9  فن لینڈ 12%
9  فرانس 12%
9  جنوبی کوریا 12%
9  پیرو 12%
16  بلجئیم 13%
16  چلی 13%
16  جرمنی 13%
16  یونان 13%
16  آئرلینڈ 13%
16  نیدرلینڈز 13%
16  نیوزی لینڈ 13%
16  پاناما 13%
16  پرتگال 13%
16  مملکت متحدہ 13%
26  ایکواڈور 14%
26  کویت 14%
26  سلووینیا 14%
26  تونس 14%
26  متحدہ عرب امارات 14%
31  کولمبیا 15%
31  ڈنمارک 15%
31  ایل سیلواڈور 15%
31  ریاستہائے متحدہ 15%

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست ممالک بلحاظ متوقع زندگی

حوالہ جات[ترمیم]