ورجینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ورجینا
Vergina

Βεργίνα
فلپ دوم مقدونی کا مزار
فلپ دوم مقدونی کا مزار
مقام
ورجینا Vergina is located in یونان
ورجینا Vergina
ورجینا
Vergina
متناسقات 40°29′N 22°19′E / 40.483°N 22.317°E / 40.483; 22.317متناسقات: 40°29′N 22°19′E / 40.483°N 22.317°E / 40.483; 22.317
علاقائی اکائی میں مقام
حکومت
ملک: یونان
علاقہ: وسطی مقدونیہ
علاقائی اکائی: ایماتھیا
بلدیہ: ویریا
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2001)[1]
بلدیاتی اکائی
 - آبادی: 2,478
کمیونٹی
 - آبادی: 1,246
دیگر
منطقۂ وقت: مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: ΗΜ
ایگائی آثار قدیمہ (ورجینا)
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافتی: i, iii
حوالہ780
کندہ کاری1996 (بیسواں دور)

ورجینا (Vergina) (یونانی: Βεργίνα تلفظ: [verˈʝina]) یونان کے شمال میں وسطی مقدونیہ میں ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہاں سکندر اعظم کو والد فلپ دوم کا مزار بھی ہے۔ جدید ورجینا شہر تھیسالونیکی سے 80 کلومیٹر (50 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے جو یونانی مقدونیہ کا دارالحکومت ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 120 میٹر (394 فٹ) ہے۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. Detailed census results 2001پی ڈی ایف (39 MB) (یونانی میں) (انگریزی میں)