ڈوکری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Dokri
لب-ئے-دریا
قصبہ
ڈوکری
ملک پاکستان
صوبہسندھ
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
ڈوکریلاڑکانہ
دار الحکومتڈوکری
شہر13
رقبہ
 • کل4 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش39 میل (128 فٹ)
آبادی
 • کل~125,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)PDT (UTC+6)
ٹیلی فون کوڈ074

ڈوکری (سندھی: ڏوڪري ) ایک شہر ہے جو لاڑکانہ ضلع، سندھ صوبہ، پاکستان میں واقع ہے۔ اور تحصیل ڈوکری کا دار الحکومت ہے۔[1] یہ شہر واقع ہے 27° 22' 29" N 68° 05' 50" E [2] موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ اسی تعلقہ میں ہیں۔ اس شہر میں لاڑکانہ کیڈٹ کالج، ٹنڈو آدم زرعی یونیورسٹی کا شہید ذو الفقار علی بھٹو زرعی کالج، جانوروں کا ریسرچ سینٹر اور عام تعلیم کے لیے ڈگری کالج موجود ہے۔شہر کے 2ٹاؤن ہیں، تعلقہ میں 13 یونین کونسلیں ہیں شہر کی آبادی 60ہزار سے متجاوز ہے، سوبھو گیان چندانی اور ہاری لیڈر حیدر بخش جتوئی کو تعلق اس تعلقے سے تھا

ڈوکری کے گرد و نواح کے شہر[ترمیم]

یہ وہ شہر ہیں جو ڈوکری کے گرد و نواح میں ہیں۔

ذاتیں[ترمیم]

  • جتوئی
  • عالمانی
  • میمن
  • جہتیال
  • کھوکھر
  • کھاوڑ
  • جونیجو
  • چنا
  • سوہو
  • سادات

شخصیات[ترمیم]

  • مسرور پیرزادو
  • انور پیرزادو

مقامات[ترمیم]

  • الحسینی امام بارگاہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ڈوکری تعلقہ کے یونین منتظم"۔ 07 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2014 
  2. "Location of Dokri - Falling Rain Genomics"۔ Fallingrain.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2011 

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔27°22′29″N 68°05′50″E / 27.37472°N 68.09722°E / 27.37472; 68.09722

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔