اطالیہ میں مذہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اطالیہ (اٹلی) مسیحیت کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے، جہاں پر کاتھولک کلیسیا کا مرکز ویٹیکن سٹی ہے اس کے علاوہ دیگر کئی مسیحی فرقے اور کئی دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی بھی قابل ذکر تعداد موجود ہے۔ اطالیہ میں مذہبی رسومات، عقائد اور بڑھتی ہوئی فرقوں کی تعداد میں تنوع ہے۔

ملک کی کیتھولک سرپرست مسیحی علما سینا کے اسیسی اور کیتھرین کے فرانسس ہیں ۔[1]

اطالیہ میں مذہب (2006)
کیتھولک
  
87.8%
اسلام
  
1.9%
آرتھوڈکس
  
1.6%
پرٹیسٹنٹ
  
1.4%
دیگر
  
1.5%
لا مذہب
  
5.8%

اعدادوشمار[ترمیم]


اطالوی عوام کی مذہبی تشکیلی ساخت (58,751,711 – 2006ء کے اندازے کے مطابق):

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Breve Pontificio con il quale San Francesco d'Assisi e Santa Caterina da Siena vengono proclamati Patroni Primari d'Italia (18 giugno 1939) | PIO XII
  2. Italy, Statistics by Diocese, by Catholic Population [Catholic-Hierarchy]
  3. ^ ا ب پ ت "Caritas Dossier Immigrazione 2007" (PDF)۔ 29 نومبر 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  4. "Chiesa Evangelica Valdese - Unione delle chiese Metodiste e Valdesi"۔ 24 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  5. "http://www.chiesabattistadiconversano.it/i_protestanti_in_italia.html"۔ 22 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  6. Italy - LDS Statistics and Church Facts | Total Church Membership
  7. NRI Sikhs in Italy
  8. "Most Baha'i Nations (2005)"۔ QuickLists> Compare Nations> Religions>۔ The Association of Religion Data Archives۔ 2005۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2010