سید اعجاز حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسراعجازحسین (1898/99-1975) شعبہ اردو الہ آباد یونیورسٹی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دینے کے پعد وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوئے۔ وہ ایک نقاد تھے۔ مگر ان کی شہرت کا اصل سبب سوانح نگاری ہے۔

شہرت یافتہ کتاب[ترمیم]

پروفیسراعجازحسین کے تبصرے کئی جریدوں میں چھپ چکے ہیں۔ ان کی نوشتہ سوانح ایک کتابی شکل میں ”ملک ادب کے شہزادے” کے عنوان سے شائع ہو چکی ہے۔ اسے برصغیرہندوپاک میں پسندیدگی کی نظروں سے دیکھا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]