فورٹریس اسٹیڈیم (لاہور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فورٹریس اسٹیڈیم کے سامنے قومی پرچم

فورٹریس اسٹیڈیم (Fortress Stadium) جسے مقامی طور پر فورٹریس بھی کہا جاتا ہے ایک کھلی جگہ پر مقبول خریداری مراکز، ریستوران، کیفے اور تفریحی پارک اور ایک اسپورٹس اسٹیڈیم پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور کنٹونمنٹ، لاہور میں واقع ہے۔ فورٹریس اسٹیڈیم شہر کے سب سے زیادہ مصروف تجارتی علاقوں میں سے ایک ہے۔

قومی میلہ موشیاں[ترمیم]

اسٹیڈیم لاہور کے مشہور تہوار قومی میلہ مویشیاں (نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو) کا مقام بھی ہے۔