وڈاگرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

വടകര
Vatakara
بلدیہ
وڈگرا ریلوے اسٹیشن
وڈگرا ریلوے اسٹیشن
ملکبھارت
ریاستکیرلا
ضلعKozhikode
آبادی (2011)
 • کل75,295
زبانیں
 • دفتریملیالم زبان، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز673101
رمز ٹیلی فون0496
گاڑی کی نمبر پلیٹKL 18
نزدیک ترین شہرکالیکٹ
لوک سبھا حلقہوڈگرا

وڈاگرا (انگریزی: Vatakara) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہےـ کیرلا کے مشہور اسلامی مدرسہ رحمانیہ عربی کالج کڈمیری یہاں سے 13 کیلومیٹر دور واقع ہے جہاں کیرلا میں پہلی بار دینی و مادی تعلیم یکساتھ دی گئی تھی. ۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

وڈاکرا کی مجموعی آبادی 75,295 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Vatakara"