راجیش کھنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجیش کھنہ

Boralywalaراجیش کھنہ (Rajesh Khanna) پیدائشی نام جتن کھنہ [1] بالی وڈ اداکار، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان تھے۔ انھیں ہندوستانی سنیما کا پہلا سپر اسٹار [2] اور اصل سپر اسٹار [3] بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rajesh Khanna – Some little known facts"۔ Zee News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2015 
  2. "PM condoles the passing away of Rajesh Khanna"۔ The PMO۔ 18 July 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2012 
  3. "Goodbye Kaka: A nation mourns actor Rajesh Khanna, Bollywood's original superstar, legend and romantic hero"۔ London: The Daily Mail UK۔ 18 July 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2012