ضلع برچکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Brčko Distrikt Bosne i Hercegovine
Distrikt Brčko Bosne i Hercegovine
Брчко дистрикт Босне и Херцеговине
بوسنیا اور ہرزیگوینا میں برچکو کا محل وقوع
بوسنیا اور ہرزیگوینا میں برچکو کا محل وقوع
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
قیام5 مارچ 1999
حکومت
 • میئرانتو دومچ
 • ضلع اسمبلی صدردوردا کوئچ
 • بین الاقوامی سپروائزر
(معطل)
تامر واسر[1]
رقبہ
 • کل493 کلومیٹر2 (173 میل مربع)
آبادی (2013)
 • کل93,028
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
ڈاک رمز76100
ٹیلی فون کوڈ(+387) 49
آیزو 3166 رمزBA-BRC
ویب سائٹOfficial Web Site,
Official District Assembly Website
Official District Prosecutor Web Site

ضلع برچکو (Brčko District) (تلفظ [br̩̂t͡ʃkɔ:]; (بوسنیائی: Brčko Distrikt)‏; (کروشیائی: Distrikt Brčko)‏; (سربیائی: Брчко дистрикт/ Brčko Distrikt)‏) شمال مشرقی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے تحت، ایک غیر جانبدار، خود مختار انتظامی اکائی ہے۔ سابقہ طور پر یہ دونوں جمہوریہ سرپسکا اور وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کا حصہ تھا۔ ضلع کی نشست برچکو شہر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]