ایل گریکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل گریکو
(یونانی میں: Δομήνικος Θεοτοκόπουλος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1541ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایراکلیون[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اپریل 1614ء (73 سال)[3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طلیطلہ[2][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تاج قشتالہ
جمہوریہ وینس[11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یونانی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور[13][14][15][16]،  مجسمہ ساز[13][16]،  معمار[13][16]،  پرنٹ میکر[16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی[17][18]،  یونانی زبان[17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ایل گریکو(El Greco)، جن کا پیدائشی نام دومینِیقوس تھیوتوقوپُولوس (Doménikos Theotokópoulos) تھا، ہسپانوی نشات ثانیہ کا مصور، سنگ تراش اور ماہر تعمیرات تھے۔ ’ایل گریکو‘ ایک لقب تھا، جس کا مطلب ہے ’یونان والا‘۔

ایل گریکو کریٹ میں پیدا ہوئے تھے، جو اُس وقت جمہوریۂ وینس میں شامل تھا اور مابعد بازنطینی (post-byzantine) فنون کا مرکز بھی تھا۔ وہ اِس روایت میں تربیت پا کر ماہر بنے، جس کے بعد چھبیس کی عمر پر وہ وینس کے شہر گئے اور وہاں رہنے لگے، جیسے دیگر یونانی فنکاروں نے بھی کیا تھا۔ 1570 میں وہ رُوم گئے، جہاں انھوں نے ایک کارگاہ قائم کی اور سات سال بعد، 1577 میں وہ ہسپانیہ کا طلیطلہ شہر گئے، جہاں انھوں نے اپنی وفات تک رہ کر کام کیا۔ یہاں ان کو فن پارے بنانے کی کئی اہم فرمائشیں ملیں اور یہیں انھوں نے اپنی مشہور ترین تصویریں بنائی تھیں۔

ایل گریکو کا ڈرامائی اور اظہاری طرز ان کے ہم زمونوں نے عجیب سمجھا، مگر بیسویں صدی میں یہ طرز زیادہ قبول ہونے لگا۔ جدید ماہروں کا رائے ہے کہ ایل گریکو اس قدر انفرادی فنکار تھے کہ فنون کے کسی بھی مکتبِ خیال میں پوری طرح ان کی زمرہ بند ی نہیں کی جا سکتی۔ وہ ان وجوہات سے معروف ہیں کہ وہ اپنی تصویروں میں بے حد لمبائے ہوئے سراپے شامل کرتے تھے، تخیل پسندانہ رنگوں کا انتخاب کرتے تھے اور مغربی اور بازنطینی طرزوں کو ایک ساتھ ملاتے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Gran Enciclopèdia Catalana — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2017
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118722778  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12033456h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=2482 — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64t701f — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa467043/el-greco — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-85-7979-060-7
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6986333 — بنام: Domenikos Theotokopoulos El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/el-greco — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. بنام: El Greco — عنوان : Greco, Elhttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T034199
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/33505
  11. http://kulturnav.org/9adfdaef-f989-4a29-8cc8-ccd539d47fd1 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016 — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
  12. ARTIC exhibition ID: https://www.artic.edu/exhibitions/2939/el-greco-ambition-and-defiance
  13. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010916 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 16 نومبر 2017
  14. بنام: schilder — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi81624 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
  15. https://cs.isabart.org/person/17634 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. http://vocab.getty.edu/page/ulan/500010916
  17. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12033456h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8609635