کنڈوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنڈوم
لپٹا ہوا ایک کنڈوم
پسِ منظر
قسم اسقاط حملBarrier
پہلی بار استعمالقدیم
ربڑ: 1855
لیٹیکس: 1920
متعدد ربڑ: 1994
متعدد ایزوپرن: 2008
حمل rates (پہلے سال، لیٹیکس)
بہترین استعمال2[1]%
عام استعمال18[1]%
استعمال
User remindersLatex condoms damaged by oil-based lubricants
فوائد و نقصانات
STD تحفظہاں
فوائدNo دواs or clinic visits required

کنڈوم ایک آلۂ ضبطِ تولید ہے جو دورانِ جماع استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے جماع سے قبل مردکے استادہ عضو تناسل پر چڑھایا جاتا ہے۔ ضبطِ حمل کے ساتھ ساتھ کنڈوم سے جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی منتقلی کی روک تھام کا بھی مقصد حاصل کیا جاتا ہے۔

کنڈوم انگریزی لفظ کانڈم (انگریزی: Condom، تلفظ: کان ڈَم) کا مؤرد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب James Trussell (2011)۔ "Contraceptive efficacy"۔ $1 میں Robert A. Hatcher، James Trussell، Anita L. Nelson، Willard Jr. Cates، Deborah Kowal، Michael S. (eds.) Policar۔ Contraceptive technology (20th revised ایڈیشن)۔ New York: Ardent Media۔ صفحہ: 779–863۔ ISBN 978-1-59708-004-0۔ ISSN 0091-9721۔ OCLC 781956734  Table 26–1 = Table 3–2 Percentage of women experiencing an unintended pregnancy during the first year of typical use and the first year of perfect use of contraception, and the percentage continuing use at the end of the first year. United States. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ contraceptivetechnology.org (Error: unknown archive URL)