عبداللہ بن جاسم الثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن جاسم الثانی
امیر قطر
1913–1949
پیشرومحمد بن جاسم (بھائی)
جانشینعلی بن عبداللہ (بیٹا)
شریک حیاتشیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی (دوسری)
نسلعلی
حمد
حسن
خاندانالثانی
والدجاسم بن محمد
پیدائش1880
دوحہ، قطر
وفات25 اپریل 1957
مذہبسنی

عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی (عربی: عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني)، جو شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے نام سے بھی معروف ہیں قطر کے دار الحکومت دوحہ میں 1880ء میں پیدا ہوئے۔ آپ 17 جولائی 1913ء کو قطر کے حکمران بنے۔

ازواج اور اولاد[ترمیم]

شیخ عبد اللہ کے پہلی زوجہ کے بارے میں تفصیلات موجود نہیں ہیں۔ انھوں نے دوسری شادی شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی سے کی جو شیخ عیسی بن ثمر الثانی کی بیٹی تھیں۔ اس زوجہ کے بطن سے شیخ حسن بن عبد اللہ پیدا ہوئے۔[1] In total، شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے تین بیٹے تھے:

وفات[ترمیم]

شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی 25 اپریل 1957ء کو فوت ہوئے۔ انھوں نے وفات سے پہلے اپنے بڑے بیٹے کو 1949ء میں قطر کے حکمران نامزد کر دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کرسٹوفر بائرز۔ "الثانی Dynasty"۔ Royalark.net۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]

عبداللہ بن جاسم الثانی
پیدائش: 1880 وفات: 25 اپریل 1957
شاہی القاب
ماقبل  امیر قطر
1913–1949
مابعد