مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہر ماہ مسجد
Mihrimah Mosque
مہر ماہ سلطان مسجد, 2008
بنیادی معلومات
متناسقات41°01′45″N 28°56′09″E / 41.02917°N 28.93583°E / 41.02917; 28.93583
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی معماری
سنگ بنیاد1562
سنہ تکمیل1565
تفصیلات
گنبد کی اونچائی (خارجی)37 میٹر (121 فٹ)
گنبد کا قطر (خارجی)20 میٹر (66 فٹ)
مینار1
موادگرینائٹ، سنگ مرمر

مہر ماہ سلطان مسجد (Mihrimah Sultan Mosque) (ترکی زبان: 'Mihrimah Sultan Camii') ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں ادرنہ کاپی (باب ادرنہ) میں واقع ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی نمونہ ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

مہر ماہ سلطان مسجد سلیمان اعظم اور خرم سلطان کی بیٹی مہر ماہ سلطان کے حکم پر معمار سنان پاشا نے تعمیر کروائی۔ یہ مہر ماہ سلطان کی بنوائی جانے والی دوسری مسجد ہے، جبکہ پہلی مہر ماہ سلطان مسجد (اسکودار) ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rogers, Sinan, pp. index