چار براعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چار براعظم

سولہویں صدی میں یورپیوں نے دنیا کو چار براعظموں (Four continents) افریقا، امریکہ، ایشیا اور یورپ میں تقسیم کیا۔[1] چار براعظموں میں سے ہر ایک دنیا کے ایک ربع کی نمائندگی کی کرتا تھا، شمال میں یورپ، مشرق میں ایشیا، جنوب میں افریقا اور مغرب میں امریکہ۔

اسی طرح دنیا کے چار کونوں (The four corners of the world) سے مراد امریکہ مغرب، یورپ شمال، ایشیا مشرق اور افریقا جنوب لی جاتی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nothing was known of براعظم آسٹریلیا, first sighted in the early seventeenth century, or انٹارکٹکا, first sighted in the nineteenth century.