صوبہ سیلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ سیلیسیا
Silesia Province
Provinz Schlesien
1815–1919
1938–1941
Flag of Silesia
Flag

صوبہ سیلیسیا (سرخ) مملکت پروشیا میں (زرد)،
جرمن سلطنت میں 1871
دار الحکومتبریسلاو
رقبہ 
• 1905
40,319 کلومیٹر2 (15,567 مربع میل)
آبادی 
• 1905
4935823
تاریخ
تاریخ 
• 
1815
• 
1919
• مختصر طور پر دوبارہ قائم
1938–1941
ماقبل
مابعد
سلطنت ہیبسبرگ
صوبہ زیریں سیلیسیا
صوبہ بالائی سیلیسیا

'صوبہ سیلیسیا (Province of Silesia) ((جرمنی: Provinz Schlesien)‏; (پولش: Prowincja Śląska)‏; سیلیسیائی: Prowincyjŏ Ślōnskŏ) جرمن مملکت پروشیا کا ایک صوبہ تھا، جس کا وجود 1815ء سے 1919ء تک رہا۔ جس کے بعد اسے صوبہ بالائی سیلیسیا اور صوبہ زیریں سیلیسیا میں تقسیم کر دیا گیا۔ اس کا صوبائی دار الحکومت بریسلاو (Breslau) جس کا موجودہ نام وراتسواف ہے جو جو پولینڈ میں واقع ہے۔