خان ریسرچ لیبارٹریزکرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خان ریسرچ لیبارٹریزکرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم ذوالفقار جان
کوچپاکستان کا پرچم علی نقوی
مالکخان ریسرچ لیبارٹریز
معلومات ٹیم
 
خان ریسرچ لیبارٹریز گراؤنڈ
گنجائش8,000
باضابطہ ویب سائٹ:www.krl.com.pk

خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم پیٹرنز ٹرافی میں حصہ لینے کے علاوہ ایک روزہ کرکٹ بھی کھیل چکی ہے۔ اس ٹیم کے کفیل خان ریسرچ لیبارٹریز ہیں۔

یہ ٹیم 1997-98 سے فرسٹ کلاس کھیل رہی ہے۔ 2013-14 تک انھوں نے 144 میچ کھیلے جس میں سے 48 میں فتح حاصل کی، 34 میچ ہارے جبکہ 62 ڈرا ہوئے۔[1] ان کی ٹیم کا ہوم گراؤنڈ خان ریسرچ لیبارٹریز گراؤنڈ ہے جو راولپنڈی میں واقع ہے۔

اعزازات[ترمیم]

قائد اعظم ٹرافی (رنر اپ)

  • 2002/03
  • 2008/09

پیٹرنز ٹرافی (چوتھے درجے تک)

  • 2006/07

پیٹرنز ٹرافی گریڈ II

  • 1994/95 (فاتح)
  • 1996/97 (رنر اپ)

قومی ایک روزہ کپ ڈویژن II (رنر اپ)

  • 1999/2000
  • 2010/11
  • 2011/12

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]