فہرست فاطمی خلفاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں مصر کی سلطنت فاطمیہ (909–1171) کے خلفاء کی فہرست ہے۔

خلفاء کی فہرست[ترمیم]

# سکہ کنیت نام لقب (دوران میں حکومت) پیدائش وفات
1 Gold coin of Caliph al-Mahdi, Mahdiyya, 926 أبو محمد عبیداللہ المہدی
نومبر 909ء3 اپریل 934ء
873ء 3 اپریل 934ء
2 ابو القاسم محمد القائم بأمر اللہ
3 اپریل 934ء17 مئی 946ء
اپریل 893ء
سلمیہ، شام
17 مئی 946ء
3 أبو طاہر اسماعیل المنصور باللہ
17 مئی 946ء19 مارچ 953ء
913ء
رقادہ
19 مارچ 953ء
4 Gold coin of Caliph al-Mu'izz, Cairo, 969 أبو تميم معد المعز لدین اللہ

19 مارچ 953ء21 دسمبر 975ء

26 ستمبر 931ء 21 دسمبر 975ء
5 أبو منصور نزار العزيز باللہ
21 دسمبر 975ء13 اکتوبر 996ء
9 مئی 955ء 13 اکتوبر 996ء
6 Gold coin of Caliph al-Hakim, Sicily, 1010 أبو علي منصور الحاكم بأمر اللہ
14 اکتوبر 996ء13 فروری 1021ء
13 اگست 985ء 13 فروری 1021ء
7 ابو الحسن علی الظاہر الظاهر لإعزاز دين اللہ
13 فروری 1021ء13 جون 1036ء
20 جون 1005 13 جون 1036ء
8 Gold coin of Caliph al-Mustansir, Egypt, 1055 أبو تميم معد المستنصر باللہ
13 جون 1036ء10 جنوری 1094ء
5 جولائی 1029ء
قاہرہ
10 جنوری 1094ء

اس کے بعد خلافت کے حصول میں نزاع پیدا ہو گیا۔ مستعلی خلافت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا، لیکن نزاری کی نسل نے خلافت جاری رکھی۔

# سکہ کنیت نام لقب (دوران میں حکومت) پیدائش وفات
9 Gold coin of Caliph al-Musta'li, Tripoli, 1101 ابو القاسم أحمد المستعلي باللہ
10 جنوری 1094ء12 دسمبر 1101ء
16 ستمبر 1094ء
قاہرہ
12 دسمبر 1101ء
10 Gold coin of Caliph al-Amir, Tyre, 1118 أبو علي منصور ابو علی منصور الآمر باحکام اللہ
12 دسمبر 1101ء7 اکتوبر 1130ء
31 دسمبر 1096 7 اکتوبر 1130ء
11 أبو الميمون عبد المجيد ابوالمیمون عبدالمجید الحافظ الدین

7 اکتوبر 1130ء8 اکتوبر 1149ء

1076 8 اکتوبر 1149ء
12 أبو منصور اسماعیل الظافر

8 اکتوبر 1149ءاپریل 1154ء

فروری 1133 اپریل 1154ء
13 ابو القاسم عيسى فائز بدين اللہ
اپریل 1154ء23 جولائی 1160ء
1149 23 جولائی 1160
14 أبو محمد عبد اللہ العاضد لدین اللہ
23 جولائی 1160ء13 ستمبر 1171ء
3 جولائی 1145ء 13 ستمبر 1171ء

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]