ہندسیات ہوا و فضاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انجینئری ہوا و فضاء، انجینیرنگ کی ایک شاخ ہے اس میں ہوائی جہازوں اور فضائی سفری وسیلوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔