ہندسیات نفاذی طرحبندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انجینئری نفاذی طرحبندی، انجینیرنگ کی ایک شاخ ہے جس میں انجینیرنگ ڈیزائن (ہندسیاتی طرحبندی) کے براہ راست نفاذ (application) کا مطالعہ کیا جاتا ہے اس کو انگریزی میں applied design engineering کہا جاتا ہے۔