قومی کتب خانہ آرمینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قومی کتب خانہ آرمینیا
کتب خانہ کا مرکزی دروازہ
Map
ٹائپقومی کتب حانہ
قیام1832
مجموعہ
ذخیرہ کتب6.6ملین اشیاء
دیگر معلومات
ویب سائٹwww.nla.am


قومی کتب خانہ آرمینیا ((آرمینیائی: audio speaker iconՀայաստանի Ազգային Գրադարան)‏ آرمینیا کے شہر یریوان میں واقع قومی کتب خانہ، اس کی بنیاد 1832ء میں اسٹیٹ جمنازیم-اسکول کے کتب خانہ کی حیثیت سے رکھی گئی۔ کتب خانہ پورے ملک کی سرکاری سطح پر ثقافت کا امین ہے۔

موجودہ عمارت 1939ء سے پہلی کی ہے، یہ ضلع کینٹرون میں ٹریان سڑک پر واقع ہے۔ اس کا معمار الیگزینڈر میاسنکیاں تھا، جس نے اسے سات ملین کتب کے لیے ترتیب دیا تھا، کتب خانہ کا نام یریوان شہر کے نقشہ نویس الیگزینڈر تمنائیں کے نام پر ہے۔

اس وقت کتب خانہ میں 6.6 ملین کتب جمع ہو چکی ہیں۔[1]

نایاب نسخہ جات[ترمیم]

آرمینیائی زبان کی سب سے پہلی شائع شدہ کتاب Urbatagirk (اردو:جمعہ کی کتاب) کا 1512ء کا وینس کا چھپا ہوا نسخہ۔[2] 1695ء کا ایک نقشہ، ایمسٹرڈیم سے چھپا ہوا۔ آرمینیائی زبان کا شائع ہونے والا پہلا اخبار، مدراس (چنائے) بھارت کا 1794ء کا شمارہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Public libraries in Yerevan
  2. "The Book of Fridays"۔ World Digital Library۔ 1512۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°11′24″N 44°31′24″E / 40.19000°N 44.52333°E / 40.19000; 44.52333