یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانعاطف مقبول
کوچمسعود انور
مالکیونائیٹڈ بینک لمیٹڈ پاکستان
معلومات ٹیم
 
تاسیسیو بی ایل
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس
باضابطہ ویب سائٹ:www.ubldirect.com

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس ٹیم نے 1975-76 سے لے کر اب تک مقامی سطح پر مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور اب تک دس مرتبہ چیمپئن شپ ٹرافیاں جیت چکی ہے۔

اس ٹیم کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کا مقامی میدان یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس ہے۔

اعزازات[ترمیم]

  • ‘‘‘پیٹرنز ٹرافی (1)
  • 1996-97
  • 2010-11
  • ‘‘‘پینٹینگولر ٹرافی (3)
  • 1983-84
  • 1990-91
  • 1995-96
  • قائد اعظم ٹرافی (4)
  • 1976-77
  • 1980-81
  • 1982-83
  • 1984-85
  • قومی ایک روزہ کپ
  • 2011-2012

بیرونی روابط[ترمیم]