جے جے تھامسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جے جے تھامسن
(انگریزی میں: Joseph John Thomson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Joseph John Thomson. ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 دسمبر 1856ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیتھم ہل [8][9][10]،  مانچسٹر [11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 1940ء (84 سال)[12][13][1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج [14][9][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت
رکن رائل سوسائٹی ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جارج پاگٹ تھامسن [16]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1915  – 1920 
 
چارلس سکوٹ شرنگ ٹن  
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیمبرج
مادر علمی جامعہ مانچسٹر
ٹرینٹی کالج، کیمبرج
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر جان ولیم سٹرٹ [17]  ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ John Strutt (Rayleigh)
Edward John Routh
ڈاکٹری طلبہ لارڈ رودر فورڈ ،  پال لینگیون [18]،  اون ولنس رچرڈسن [19]،  نیلز بوہر [20]،  فرانسسولیم ایسٹون ،  اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن [21]،  ولیم لاورنس براگ   ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص جے رابرٹ اوپنہائیمر ،  چارلس گلور بارکالا ،  چارلس تھومسن ریس ولسن ،  فرانسسولیم ایسٹون ،  ولیم ہنری براگ ،  میکس بورن   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  ریاضی دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [22][23][24]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات [25]،  برقیہ [25]،  برقی ایصالیت [25]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا فیراڈے (1925)
فرینکلن میڈل (1922)
تمغا البرٹ (1915)[26]
کاپلی میڈل (1914)[27]
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1906)[28][29]
ہیگس میڈل (1902)
رائل میڈل (1894)
رائل سوسائٹی فیلو   (1884)[30]
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط

جوزف جوہن تھامسن (18 دسمبر، 1856ء تا 30 اگست، 1940ء ) ایک برطانوی طبیعیات دان تھے۔ وہ برطانیہ کی رائل سوسائٹی کے ارکان تھے ۔ 1884ء میں ان کو کیمبرج یونیورسٹی میں واقع کیونڈش لیبارٹری میں تجرباتی طبیعیات کے پروفیسر مقرر کیا گیا۔
1897ء میں جوزف تھامسن نے یہ ثابت کیا کہ کیتھوڈ شعاعیں دراصل غیر دریافت شدہ انتہائی باریک ذرات ہیں۔ جن کی کیمیت اور جسامت انتہائی کم ہے اور ان پر منفی برقی چارج موجود ہے۔ان ذرات کو الیکٹران کا نام دیا گیا۔اس طرح تھامسن نے پہلا ایٹمی ذرہ دریافت کیا اور اس دور میں رائج یہ نظریہ کہ ایٹم نا قابل تقسیم ہیں کو غلط ثابت کیا ۔

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12386792g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-J-Thomson — بنام: Sir J.J. Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6n29x8k — بنام: J. J. Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/14667060 — بنام: Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00003325 — بنام: Sir Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thomson-joseph-john — بنام: Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0065917.xml — بنام: Joseph John Thomson — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  8. https://www.nobelprize.org/prizes/physics/1906/thomson/biographical/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
  9. ^ ا ب https://www.britannica.com/biography/J-J-Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
  10. https://nationalmaglab.org/magnet-academy/history-of-electricity-magnetism/pioneers/joseph-john-thomson/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2023
  12. ربط : https://d-nb.info/gnd/118802089  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  13. ربط : https://d-nb.info/gnd/118802089  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Томсон Джозеф Джон
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
  15. https://www.phy.cam.ac.uk/history/electron/autobiography — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
  16. عنوان : Kindred Britain
  17. https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=50701 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2016
  18. http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=125567 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اگست 2018
  19. http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=90415 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
  20. http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=105783 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
  21. https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=112651 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2018
  22. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12386792g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  23. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  24. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/250472035
  25. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  26. https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
  27. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  28. The Nobel Prize in Physics 1906 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  29. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
  30. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2018 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  31. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9247 — ناشر: نوبل فاونڈیشن