قانونی شہر (چیک جمہوریہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پراگ، چیک جمہوریہ کا دار الحکومت
برنو
اوستراوا
پلزین

چیک سیاست میں قانونی شہر (Statutory city) ((چیک: statutární město)‏) ایک میونسپل کارپوریشن ہے جسے پارلیمانی قانون سازی کے تحت شہر کا درجہ حاصل ہوا ہے۔

فہرست[ترمیم]

2012ء کے بعد سے چیک جمہوریہ کے 25 قانونی شہر ہیں (جمع پراگ)

نام آبادی[1] رقبہ (کلومیٹر²) علاقہ شہر از
پراگ (Praha) 1,243,201 496 پراگ فی الواقع
برنو 377,508 230 جنوبی موراویائی علاقہ 1990
اوستراوا 295,653 214 موراویائی-سیلیسیائی علاقہ 1990
پلزین 168,034 138 پلزین علاقہ 1990
لیبرتس 102,301 106 لیبرتس علاقہ 1990
اولوموتس 99,489 103 اولوموتس علاقہ 1990
اوستی ناد لاہم 93,523 94 اوستی ناد لاہم علاقہ 1990
چسکے بودییوویتسے 93,253 56 جنوبی بوہیمیائی علاقہ 1990
ہاردک کارلوف 92,904 106 ہاردک کارلوف علاقہ 1990
پاردوبیتسے 89,432 78 پاردوبیتسے علاقہ 1990
زلین 75,278 119 زلین علاقہ 1990
ہاوہروف 76,109 32 موراویائی-سیلیسیائی علاقہ 1990
کلاندو 68,519 37 مرکزی بوہیمیائی علاقہ 2000
موست 67,332 87 اوستی ناد لاہم علاقہ 2000
اوپاوا 57,931 91 موراویائی-سیلیسیائی علاقہ 1990
فریدک-میستک 57,135 52 موراویائی-سیلیسیائی علاقہ 2006
کاروینا 56,848 57 موراویائی-سیلیسیائی علاقہ 2003
ایہاوا 50,510 79 ویسوچیانا علاقہ 2000
دیچین 50,104 118 اوستی ناد لاہم علاقہ 2006
تپلیتسے 50,024 24 اوستی ناد لاہم علاقہ 2003
کارلووی واری 49,864 59 کارلووی واری علاقہ 1990
خومتو 49,185 29 اوستی ناد لاہم علاقہ 2006
پژیرو 47,373 59 اولوموتس علاقہ 2006
یابولتس ناد نیسو 45,453 31 لیبرتس علاقہ 2012
ملادا بولسلاو 44,272 29 مرکزی بوہیمیائی علاقہ 2003
پروستیو 44,234 39 اولوموتس علاقہ 2012

حوالہ جات[ترمیم]