پشاور پینتھرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پشاور پینتھرز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم زوہیب خان
مالکپی آر سی اے
معلومات ٹیم
  پیلا
  سیاہ
تاسیس2004
ارباب نیاز اسٹیڈیم
گنجائش25,000
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے1(2014/15)
ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ جیتے0

پشاور پینتھرز پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ارباب نیاز اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ذاکر خان ہیں۔

ٹیم[ترمیم]

ابتدائی کھلاڑی[ترمیم]

متبادل کھلاڑی[ترمیم]

  • نواز احمد
  • واصف نواز
  • الطاف احمد خان
  • عمران خان جونئیر
  • عزیز اللہ

فتوحات-[ترمیم]

پشاور پینتھرز نے ہائیر ٹی/20 کپ 2014-15 کے فائنل میں لاہور لائینز کو شکست دے کر۔ فتح حاصل کی۔[1] سکورکارڈ: کرک انفو

کفیل[ترمیم]

پشاور پینتھرز کا موجودہ کفیل زونگ ہے، جبکہ 2011 میں اس ٹیم کا کفیل “ہیولز کیبلز“ تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]