آرکاٹ، رانی پیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آرکاٹ، ویلور سے رجوع مکرر)

ویلور میٹروپولیٹن علاقہ
قصبہ
آرکاٹ
18ویں صدی آرکاٹ دروازہ
18ویں صدی آرکاٹ دروازہ
آرکاٹ is located in تمل ناڈو
آرکاٹ
آرکاٹ
متناسقات: 12°59′24″N 79°18′50″E / 12.99°N 79.314°E / 12.99; 79.314متناسقات: 12°59′24″N 79°18′50″E / 12.99°N 79.314°E / 12.99; 79.314
ملکبھارت
ریاستتمل ناڈو
ضلعرانی پیٹ ضلع
شہری علاقہویلور میٹروپولیٹن ایریا/ گریٹر ویلور سٹی میونسپل کارپوریشن
وجہ تسمیہبریانی اور مکن پیڈا
تعلقےآرکاٹ
حکومت
 • قسمفرسٹ گریڈ میونسپلٹی
 • مجلسآرکاٹ میونسپلٹی
 • لوک سبھا حلقہاراکونام (لوک سبھا قانون ساز حلقہ) (ڈی ایم کے)
 • ممبر قانون ساز اسمبلیجے.ایل.ایسورپن
رقبہ
 • کل13.64 کلومیٹر2 (5.27 میل مربع)
بلندی164 میل (538 فٹ)
آبادی (2020)
 • کل129,640
 • کثافت9,500/کلومیٹر2 (25,000/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریتامل
منطقۂ وقتآئی ایس ٹی (UTC+5:30)
پن632503
ٹیلی فون کوڈ04172
گاڑی کی نمبر پلیٹTN 73
لوک سبھا حلقہاراکونام
شہری ایجنسیآرکاٹ میونسپلٹی
ویب سائٹwww.tnurbantree.tn.gov.in/arcot/

آرکاٹ (انگریزی: Arcot) بھارتی ریاست تامل ناڈو کے رانی پیٹ ضلع کا ایک قصبہ اور شہری علاقہ ہے۔ دریائے پالر کے جنوبی کنارے پر واقع یہ شہر تجارتی راستہ چنائی اور بنگلور یا سیلم کے درمیان، میسور گھاٹ اور جوادی پہاڑیوں (جاوادھو ملائی) کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔ 2018ء کے مطابق شہر کی آبادی 129,640 تھی۔ مکن پیڈا وہاں کی ایک مقامی خاص مٹھائی ہے جبکہ آرکاٹ کی بریانی بھی مشہور ہے۔

تاریخ[ترمیم]

وجہ تسمیہ[ترمیم]

اس کی وجہ تسمیہ کچھ یوں ہے۔ تمل زبان میں آرو کا مطلب ہے دریا (ندی) کے اور کاڈو کا مطلب جنگل۔ یعنی آرکاڈ کا مطلب ندی اور جنگل کا علاقہ۔

کارناٹک یا کرناٹک[ترمیم]

1692ء میں آرکاٹ کی نوابیت کا قیام ہوا۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے ذوالفقار علی خان کو نواب کے عہدہ پر فائز کیا۔ تب سے کرناٹک نوابی حکمرانی شروع ہوئی۔

جغرافیہ[ترمیم]

آرکاٹ کا محل وقوع 12°54′N 79°20′E / 12.9°N 79.33°E / 12.9; 79.33.[1] ہے۔ اور سطح سمندر سے اوسط بلندی 164 metres (538 ft) پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maps, Weather, and Airports for Arcot, India"۔ fallingrain.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]