ویکیپیڈیا:2004ء اردو ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اردو ویکیپیڈیا کا آغاز 2004ء میں ہوا۔

پہلا صفحہ[ترمیم]

کسی ویکی کا پہلا صفحہ، عام طور پر صفحۂ اول ہوتا ہے۔ اردو ویکی کا پہلا صفحہ بھی صفحۂ اول تھا، جسے یہاں دیکھا جا سکتا ہے

پہلا مضمون[ترمیم]

بطور مضمون پہلا صفحہ جغرافیہ تھا، جسے صارف:اعلیٰ حضرت نے 12:26، 6 مارچ 2004ء تخلیق کیا تھا۔ اس کے چند منٹوں بعد دوسرا مضمون پاکستان تخلیق گیا گیا تھا۔ اپریل 2004ء کے اختتام پر کل 17 مضامین موجود تھے۔

شماریات[ترمیم]

سال اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر
بلحاظ ماہ کل تعداد مضامین 17 108 127 148 151 150 151 150 159
ہر ماہ اضافہ مضامین 17 91 19 21 3 -1 1 -1 9

[1]

  • درجہ بندی سے مراد، بلحاظ تعداد مضامین، اردو ویکی کا کل ویکیوں میں درجہ مراد ہے۔
  • * کالم، گزشتہ سال کی درجہ بندی کے خلاف درجے میں تبدیلی،
  • ** گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کی خلاف۔
  • نئی ویکی یا کیونکہ اردو ویکی کا پہلا سال تھا، اس لیے اس کی یہ درجہ بندی ممکن نہیں،
  • - مطلب کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
  • نئے مضامین، نمو، درجہ اور فرق ایک مکمل سال یا پورے مہینے کے حساب سے ناپا جاتا ہے۔
  • فرق دیگر ویکیوں کے مقابلے میں ترقی کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی موجودہ اور ماضی کی شراکتوں کے درمیان میں فرق۔
  • نئی شراکتیں سے مراد نئے مضامین کا اضافہ ہے۔
  • بہترین کارکردگی کو سبز رنگ اور شدید تنزلی کو سرخ میں نمایاں کیا گیا ہے۔
درجہ * ** مہینا مضامین نئے
مضامین
(سال)
نئئے
مضامین
(ماہ)
نمو
(سال)
اضافہ
(ماہ)
شراکت نئی
شراکتیں
(سال)
نئی
شراکتیں
(ماہ)
فرق
(سال)
فرق
(ماہ)
64. نئی ویکی N اپریل 17 17 17 پہلا مہینا پہلا مہینا 0.003% 0.004% 0.023% +0.003 +0.003
53. نئی ویکی +11 مئی 108 108 91 پہلا سال +535% 0.016% 0.024% 0.143% +0.016 +0.014
55. نئی ویکی -2 جون 127 127 19 پہلا سال +18% 0.018% 0.025% 0.029% +0.018 +0.001
  نئی ویکی +1 جولائی 148 148 21 پہلا سال +17% 0.019% 0.026% 0.033% +0.019 +0.001
62. نئی ویکی -8 اگست 151 151 3 پہلا سال +2% 0.017% 0.025% 0.004% +0.017 -0.001
66. نئی ویکی -4 ستمبر 150 150 -1 پہلا سال 0% 0.016% 0.023% -0.001% +0.016 -0.001
70. نئی ویکی -4 اکتوبر 151 151 1 پہلا سال +1% 0.015% 0.021% 0.001% +0.015 -0.001
72. نئی ویکی -2 نومبر 150 150 -1 پہلا سال 0% 0.013% 0.019% -0.001% +0.013 -0.001
74. نئی ویکی -2 نومبر 159 159 9 پہلا سال +6% 0.013% 0.019% 0.009% +0.013 -0.000

اولین صارفین[ترمیم]

صارف پہلا مضمون تفصیل
اعلیٰ حضرت 5/6 مارچ 2004ء یہ صارف اردو ویکیپیڈیا کے بانی کا اعزاز رکھتا ہے، جس پر پوری اردو دنیا ان کی مشکور ہے۔ اور ان کے اس انتہائی قدم کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، 96 مضامین تخلیق کیے۔ یکم اپریل 2007ء کو آخری ترمیم کی اور اس کے بعد سے آج تک، اردو ویکیپیڈیا پر واپس نہیں آئے۔
خاور 17 مئی 2004ء مثال سابقہ بیوروکریٹ، ابتدائی سالون میں 80 صفحات تخلیق کیے، دسمبر 2015ء کے بعد سے غیر متحرک ہیں۔

مزید شماریات[ترمیم]


مآخذ[ترمیم]

  1. en:Wikipedia:Multilingual statistics (2004)) ویکیپیڈیا، 2004ء کی شماریات