مشرقی بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Location of مشرقی بھارت East India
ملکبھارت
ریاستیں اور عملداریاں
سب سے بڑا شہرکلکتہ
سب سے زیادہ آبادی والے شہر (2011)
رقبہ
 • کل418,323 کلومیٹر2 (161,515 میل مربع)
آبادی
 • کل226,925,195
 • کثافت540/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30)
سرکاری زبانیں

مشرقی بھارت یا مشرقی ہند (East India'/ Eastern India) بھارت کا ایک علاقہ ہے، جس میں مغربی بنگال،[2] بہار،[3][4] جھاڑکھنڈ، اڈیشا (سابق نام: اڑیسہ) اور جزائر انڈمان و نکوبار شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Maity Pradyot Kumar, Folk-rituals of Eastern India, pp. 7, "It is to be noted that among the provinces of the eastern India, i.e بنگال, Bihar, Orissa and Assam .... "
  2. Govt of West Bengal۔ "Official Site of Government of West Bengal, India"۔ Westbengal.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2013 
  3. "State Profile"۔ Bihar Government website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Food riots, anger as floods swamp South Asia"۔ Reuters India۔ 22 August 2008۔ 07 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2015