الفاظ ہند (ماہنامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرریحان کوثر
شعبہبچوں کا ماہنامہ
دورانیہماہانہ
ملک بھارت
زباناردو

الفاظ ہند کامٹی بھارت سے شائع ہونے والا بچوں کا اردو ماہنامہ ہے۔ اس کے مدیر ریحان کوثر اور نائب مدیر ریاض احمد امروہی ہیں۔ ریحان کوثر محمد شمیم پیشہ سے پرنسپل ہیں اور ربانی آئی ٹی آئی و جونیئر کامٹی میں بخوبی اپنے کام انجام دے رہے ہیں ودربھ مائنارٹی ملٹی پرپس رورل ڈیولپمنٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کامٹی ضلع ناگپور کے موجودہ سیکرٹری بھی ہیں اور یہ رسالہ بھی اسی سوسائٹی کے زیر اہتمام اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔

یہ رسالہ اپنی تہج اور شناخت کے اعتبار سے منفرد بھی ہے اور دلچسپ بھی! اس کے مشمولات عمومی طور پر سبھی عمر کے افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں۔

اداراتی ٹیم[ترمیم]

  • مدیر: ریحان کوثر
  • نائب مدیر : ریاض احمد امروہی
  • معاونین : سید مقصود، شمیم اختر، اانوار الحق پٹیل

مجلس مشاورت[ترمیم]

مستقل سلسلے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویب گاہ