روزنامہ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روزنامہ ایکسپریس
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکلیکسن گروپ
ناشرسنچری پبلیکیشنز
آغاز1998
زباناردو
صدر دفترکراچی، پاکستان پاکستان کا پرچم
ساتھی اخباراتروزنامہ انصاف ٹائم
ویب سائٹwww.express.com.pk

ایکسپریس، پاکستان کے شہروں میں شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے 11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔ یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیرِ اہتمام شائع ہوتا ہے۔

ایڈیٹرز اور بزنس ایگزیکٹو[ترمیم]

  • ایاز خان نثار احمد چوہدری، گروپ ایڈیٹر
  • اعجاز الحق ، منیجنگ ایڈیٹر [1]
  • نادر شاہ عادل (ادارتی انچارج)
  • اجمل ستار ملک ، ایڈیٹر فورم
  • عدنان محمود ستمبر 2013 سے نومبر 2018 تک فیصل آباد اسٹیشن کے لیے ڈیلی ایکسپریس میں بزنس ایگزیکٹو تھے۔

کالم نگار[ترمیم]

  • عبدالقادر حسن (`غیر سیاسی باتیں)
  • جاوید چوہدری ، (زیرو پوائنٹ)
  • ڈاکٹر مطلوب حسین (دل آ ئینہ ساز)
  • شکیل فاروقی ، (قلم برداشتہ)
  • طلحہ عزیر ، (چشم تماشا)
  • حسن ظہیر ، (براہ راست)
  • خرم رضا ، (شوخیاں)
  • خرم سہیل ، (جمالیات)
  • مقتدہ منصور ، (صدائے جرس)
  • ظہیر اختر بیدری ، (گر اجازت ہو)
  • رئیس فاطمہ ، (دریچے)
  • سعد اللہ جان برق ، (زیر لب)
  • زاہدہ حنا ، (نرم گرم)
  • توصیف حفیظ قریشی ، (ہٹز)
  • قاضی نواز ، (حقیت)
  • محمود اختر خان ، (نقطہ نظر)
  • ذو الفقار چیمہ ، دو ٹوک باتیں
  • سلیم خالق ، (کرکٹ کارنر)
  • راؤ منظر حیات ، (غلام گردش)
  • نادر شاہ عادل

یہ تمام پاکستان کے عمدہ لکھاری ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Daily Express Managing Editor resigns from position in APNS blaming monopoly of two papers Daily Times (newspaper), Published 3 April 2018, Retrieved 6 June 2018
  2. "Urdu website"۔ ckk.ai۔ 17 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2019 

مزید دیکھیے[ترمیم]