ایف ایم نشریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایف ایم ریڈیو چینل صوتی نشریات پیش کرنے والے جدید ریڈیو چینل کا نظام ہیں۔ جس کا مقصد سامعین کو موسیقی پیش کرنا ہے۔ ہر پروگرام ایک گھنٹے پر محیط ہوتا ہے جس کے دوران ایک میزبان جیسے ریڈیو جوکی یا RJ کہا جاتا ہے۔ سامعین سے براہ راست فون کے ذریعے بھی گفتگو کرتا ہے اور اپنے خیلات کا اظہار بھی کرتا ہے اور سامعین کے فرمائش کے مطابق موسیقی بھی پیش کرتا ہے ۔

ایف ایم ریڈیو چینل

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔