ایم 5 موٹروے (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم-5
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length392 کلومیٹر[1] (244 میل)
Existed2018–present
Major junctions
شمالی endملتان (ایم 4 موٹروے)
جنوبی endسکھر (ایم 6 موٹروے)
Location
Countryپاکستان
Major citiesشجاع آباد
رحیم یار خان
گھوٹکی
پنوعاقل
Highway system

ایم 5 موٹروے منصوبہ چار رویہ ہے جو ایم 4 موٹروے ملتان سے سکھر کے درمیان ہے اور اس یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچنے کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ لاہور سے کراچی موٹروے کا حصہ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "M5 motorway Length"۔ nha.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 19, 2017 

حوالہ جات}}

بیرونی روابط[ترمیم]