ایمروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امبروس سے رجوع مکرر)
ایمروز
 

 

مقام
متناسقات 40°09′39″N 25°50′40″E / 40.160833333333°N 25.844444444444°E / 40.160833333333; 25.844444444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک بازنطینی سلطنت (–27 جولا‎ئی 1299)
سلطنت عثمانیہ (27 جولا‎ئی 1299–10 اگست 1920)
مملکت یونان (10 اگست 1920–24 جولا‎ئی 1923)
ترکیہ (24 جولا‎ئی 1923–)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ایمروز (انگریزی: Imbros) (یونانی: Ίμβρος، نقحرÍmvros;[1] ترکی زبان: İmroz; عثمانی ترکی زبان: ايمروز)، رسمی طور پر 29 جولائی 1970 سے نام گوکچادا (ترکی زبان: Gökçeada) ترکیہ کا سب سے بڑا جزیرہ جو صوبہ چناق قلعہ میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات[ترمیم]

ایمروز کی مجموعی آبادی 8,210 افراد پر مشتمل ہے اور 673 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سانچہ:Cite DGRG
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Imbros"