چال (شطرنج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چال شطرنج کے کھیل کے دوران مہروں کی ہر حرکت کو چال کہا جاتا ہے۔ اسی طرح کسی خاص منصوبہ ہندی جو کسی طرح کھیل کا پانسا پلٹ دے بھی چال کہلاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]